اتوار,  17 مئی 2026ء

پروفیسر سلامت اختر کو جسٹس اے آر کارنیلیس ایوارڈ سے نوازا گیا

پروفیسر سلامت اختر کو جسٹس اے آر کارنیلیس ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) معروف دانشور، ماہر تعلیم اور آل پاکستان کرسچن لیگ کے رہنما پروفیسر سلامت اختر کو اُن کی تعلیمی، علمی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں جسٹس اے آر کارنیلیس ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز لاہور میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران پیش کیا گیا،