اتوار,  16  اگست 2026ء

پاکستان کی پہلی ایف آئی آر کی انوکھی سالگرہ، حیرت انگیز کہانی

پاکستان کی پہلی ایف آئی آر کی انوکھی سالگرہ، حیرت انگیز کہانی

چنیوٹ (روشن پاکستان نیوز) قیامِ پاکستان کے فوری بعد درج ہونے والی ایک مبینہ تاریخی ایف آئی آر کے مدعی آج بھی انصاف کی منتظر ہیں۔ وطن عزیز میں شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے، اس کو ںظام کی کمزوری کہا جائے یا قانونی داؤ پیچ