







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن مزید سخت کرتے ہوئے ان غیر ملکی شہریوں کے نان امیگرنٹ ویزے منسوخ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہوں نے امریکا میں پناہ یعنی سیاسی اسائلم کے لیے درخواست دی ہے یا اس وقت پناہ حاصل کرنے کی