وفاقی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے 600 سے زائد نئی آسامیوں کی منصفانہ تقسیم مکمل April 22, 2026
ٹائی ٹینک حادثے کی رپورٹ پر مبنی اخبار ’’112 برس‘‘ بعد مل گیا August 31, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور زمانہ بحری جہاز ٹائی ٹینک حادثے پر معروف برطانوی اخبار کا شائع ہونے والا خصوصی شمارہ 112 سال بعد منظر عام پر آ گیا۔ دنیا میں بحری حادثات میں ٹائی ٹینک کا حادثہ سب سے سنگین ہے جس میں 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے