دنیا بھر کی فوج مل کر بھی ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھین سکتی، ترجمان ایرانی سیکیورٹی کونسل April 29, 2026
وکلاء برادری سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا پیغام February 7, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد ) حیدرآباد میں قومی شاہراہ بائی پاس پر وکلاء کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس صورتحال پر تشویش کا