

کیمرون(روشن پاکستان نیوز) وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں ایک سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا