








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے جون 2026 میں یوزر نیم فیچر متعارف کرایا تھا جو ابھی مکمل طور پر صارفین کو دستیاب نہیں۔ مگر اس فیچر کے تحت صارفین ابھی اپنے یوزر نیم کا انتخاب کرکے اسے ریزرو کراسکتے ہیں۔ یوزر نیم فیچر کو متعارف کرانے کا مقصد صارفین