








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کیلیے نیا سفیر نامزد کر دیا ہے، جس کے بعد نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کیلیے سینیٹ کو بھیج دی گئی ہے۔ نیٹلی بیکر اس وقت اسلام آباد میں بطور امریکی ناظم الامور فرائض سرانجام دے رہی ہیں، پاکستان میں