جمعرات,  12 نومبر 2026ء

نیتن یاہوکا ہم شکل ایرانی دکاندار مشکل میں پڑگیا، خریداروں نے بائیکاٹ کردیا

نیتن یاہوکا ہم شکل ایرانی دکاندار مشکل میں پڑگیا، خریداروں نے بائیکاٹ کردیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں ایک دکاندارکو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ہم شکل ہونا مہنگا پڑگیا ہے کیونکہ ایرانی شہریوں نے اس کی دکان پر آنا چھوڑ دیا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے اثرات تہران میں خشک میوہ جات اور مٹھائیاں فروخت کرنے والے ایک دکاندار