هفته,  26  ستمبر 2026ء

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں عدم شواہد کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کر دیا۔ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ہوئی جس دوران عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر شعیب شوٹر اور امان