


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا صرف شناختی دستاویز ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ رجسٹرڈ افراد کا فیملی ٹری (خاندانی شجرہ) بھی ریکارڈ رکھتا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے، جو رجسٹرڈ افراد کی فیملی