میڈیا ورکرز کی برطرفیوں پر پی ایف یو جے کا شدید ردعمل، ملک گیر احتجاج کی دھمکی

میڈیا ورکرز کی برطرفیوں پر پی ایف یو جے کا شدید ردعمل، ملک گیر احتجاج کی دھمکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے سنو ٹی وی سے 170 کارکنوں کی مبینہ جبری برطرفیوں اور سماء ٹی وی میں تھرڈ پارٹی آڈٹ کے نام پر ملازمین کی ممکنہ چھانٹیوں پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پی ایف