








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے