جمعه,  06 نومبر 2026ء

موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملےگا؟

موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملےگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حکومت نے موٹرسائیکل، رکشہ،  چنگچی  اور  چھوٹی گاڑیوں کے لیے  پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر خصوصی ریلیف  حاصل کرنےکا طریقہ کار  جاری کردیا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے ریلیف اسکیم کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔ وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ شہری REG لکھ کر