بدھ,  29 اپریل 2026ء

منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ،08 ملزمان گرفتار

منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ،08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ،08 ملزمان گرفتار ، اڑھائی کلو سے زائد چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم احمد سے 01کلو 120 گرام چرس، ملزم زاہد سے 580 گرام چرس ،ملزم عبدالقادر سے