اتوار,  17 مئی 2026ء

ممبر نیشنل پریس کلب شہزاد انور ملک کی ممانی انتقال کر گئیں

سینیئر صحافی و ممبر نیشنل پریس کلب شہزاد انور ملک کی ممانی انتقال کر گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر شہزاد انور ملک کی ممانی، زوجہ ملک عبدالرشید، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ