ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان August 31, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے۔ سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری حکمرانی نواز