بدھ,  11 نومبر 2026ء

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق  وولکر ترک  کا کہنا ہےکہ  مصنوعی ذہانت (اے آئی)  انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اے آئی سے متعلق مضبوط ضمانتیں بنائی جائیں، اس سے پہلےکہ بہت  دیر  ہوجائے۔  جینیوا میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے