مذاکرات کی دوسری نشست کے حوالے سے “اچھی خبر” جمعہ تک سامنے آ سکتی ہے، ٹرمپ April 22, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے، جبکہ پاکستانی ذرائع نے بھی اس حوالے سے مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ امریکی اخبار “نیو یارک پوسٹ” سے وابستہ