جمعه,  24 اپریل 2026ء

محرم الحرام سے قبل پنجاب میں سیکیورٹی انتظاماکا جامع جائزہ

محرم الحرام سے قبل پنجاب میں سیکیورٹی انتظاما ت کا جامع جائزہ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب میں قیامِ امن، بین المسالک ہم آہنگی اور آمدہ محرم الحرام 1448ھ کے سلسلے میں سیکیورٹی و انتظامی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس محکمہ داخلہ پنجاب میں منعقد ہوا۔اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل