بدھ,  11 نومبر 2026ء

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں لاہور آج بھی بازی لے گیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی فضائی معیار کا جائزہ لینے والے ادارے نے بتایا کہ فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں نئی دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔ نئی دہلی