فیصل آباد: مسلح افراد کی خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ، 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق August 20, 2026
فیصل آباد: مسلح افراد کی خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ، 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق August 20, 2026 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں مسلح افراد نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات چک 250 ر ب کے قریب خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ