

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز): عیدالاضحیٰ پر حکومت نے مداخلت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک بھینسے کی قربانی کو رکوا دیا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر منفرد اور خوبصورت قربانی کے جانوروں کے نام دنیا کی مشہور شخصیات پر رکھنے کی روایت عام ہے۔ رواں برس ایک