پیر,  31  اگست 2026ء

صدر ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ وینزویلا کے تیل سے امریکا اپنے تیل ذخائر میں ہونے والی کمی کو پورا کرے گا،