پاک چین دوستی کہکشاؤں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کیساتھ خلا میں پہنچ گئے November 25, 2026
بھارت: کیفے میں پارٹی کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار November 25, 2026
لندن: 13 سالہ لڑکے پر اسکول میں دو بچوں پر چاقو سے حملہ اور دہشت گردی کی کوشش کا الزام November 24, 2026
شام میں بشار الاسد دور کے مفتی اعظم شیخ احمد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی August 24, 2026 دمشق (روشن پاکستان نیوز) شام میں سابق دور کے مفتی اعظم شیخ احمدکو عمر قیدکی سزا سنا دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی فوجداری عدالت نے شیخ احمد بدر الدین حسون کو سزا سنائی، عدالت نے شیخ احمد پر معزول صدر بشارالاسد کی حمایت کا الزام عائد کردیا۔