








لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر کے تمام ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور شادی ہالوں کے لیے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم (ای آئی ایم ایس) کے تحت رسید جاری کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات