

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 5200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 93 ہزار 762روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 4458 روپے کمی کے