سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ May 25, 2026
سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔