بدھ,  25 نومبر 2026ء

سفارت خانہ پاکستان (ریاض) کے زیرِ اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش کا اہتمام

سفارت خانہ پاکستان (ریاض) کے زیرِ اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش کا اہتمام

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں قائداعظم کی زندگی اور جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو تاریخی تصاویر کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔