








ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت نے براہ راست دھوپ میں کام کرنے پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے نجی سیکٹر میں یہ پابندی 15جون سے 15 ستمبر2026 تک دوپہر بارہ سے سہ پہر تین بجے