اتوار,  13  ستمبر 2026ء

سرٹیفکیٹ لینے کیلیے اب نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں

سرٹیفکیٹ لینے کیلیے اب نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں، صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے شہری اب پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹ اب گھر بیٹھے حاصل کریں، انہیں اس کام کیلیے نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی  نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی، اب پیدائش، وفات، شادی اور