ساہیوال: صندوق سے دو نابالغ بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ حراست میں

ساہیوال: صندوق سے دو نابالغ بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ حراست میں

ساہیوال(روشن پاکستان نیوز) ساہیوال کے نواحی گاؤں چک موضع بشیرہ میں دو نابالغ بچوں کی لاشیں گھر کے صندوق سے برآمد ہونے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ بہادر شاہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں اہل خانہ نے بچوں کے لاپتہ ہونے پر