دورہ پاکستان کے لیے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

دورہ پاکستان کے لیے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پکستان نیوز)ویسٹ اندیز نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریگ بریتھویٹ کریں گے جبکہ  جوشوا ڈا سلوا نائب کپتان مقرر کیا گیاہے ۔ ویسٹ انڈیز کے سکواڈ میں  ایلک ایتھنیز، کیسی کارٹی، جسٹن گریوز، کیویم