








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سازگار ماحول کے امکان کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمان اکرم نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا۔ اسلام آباد