اتوار,  23  اگست 2026ء

حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیدیا

حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے اسے قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں