پیر,  19 اکتوبر 2026ء

حوثیوں کے حملوں میں 17 پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

حوثیوں کے حملوں میں 17 پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ دنوں ہونے والے حوثیوں کے حملوں میں 17 پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ان میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سنیچر 10 اکتوبر کی