راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بناکر آؤٹ، قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف 227 رنز کی برتری حاصل November 18, 2026
بحالی مکمل ہو گئی،اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے April 12, 2024 اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری بحالی مکمل ہو گئی ہے، میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں، اولمپکس قریب ہیں اور اس کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔ اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔ ائیرپورٹ پر ویڈیو