منگل,  22  ستمبر 2026ء

جنگ کا خاتمہ، ایران نے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دیں

جنگ کا خاتمہ، ایران نے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) : ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں جو قطری ثالثوں کے ذریعے پہنچائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کے سیکیورٹی چیف محسن رضائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے