بدھ,  18 نومبر 2026ء

بینک اکاؤنٹ سے پیسے کیسے نکالے جاتے ہیں؟ فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آگیا

بینک اکاؤنٹ سے پیسے کیسے نکالے جاتے ہیں؟ فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آگیا

اسلام آبد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے شہریوں کو آن لائن جعلسازی کے نئے طریقے کار سے خبردار کر دیا۔ بینکنگ سسٹم اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کرنے والے عناصر شہریوں کی رقم