هفته,  26  ستمبر 2026ء

بیرون ملک روزگار : لاکھوں نوجوانوں کی مفت تربیت، اہم خبر آگئی

بیرون ملک روزگار : لاکھوں نوجوانوں کی مفت تربیت، اہم خبر آگئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ’ہنرمند پنجاب، خودمختار پاکستان‘وژن 2030 پروگرام کے تحت ایڈوانس آئی ٹی پروگرام کے چوتھے بیچ میں داخلوں کا آغاز کردیا۔ پروگرام کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز، فری لانسنگ اور عالمی