منگل,  18  اگست 2026ء

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی