اتوار,  26 جولائی 2026ء

برطانیہ میں پانی کا بحران، ایئرپورٹ پر واش رومز، ریسٹورنٹس بند، مسافر پریشان

برطانیہ میں پانی کا بحران، ایئرپورٹ پر واش رومز، ریسٹورنٹس بند، مسافر پریشان

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کا بحران شدت اختیار کرتا رہا ہے۔ دارالحکومت لندن کے بڑے ہوائی اڈے گیٹوک پر پانی کی عدم فراہمی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گیٹوک ہوائی اڈے نے اتوار کو کہا کہ وہ “پانی کی