








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کے مبینہ چینی جاسوس سے تعلقات نے چین کو 7.5 ارب ڈالر کی چپس کی ترسیل میں مدد دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے امریکی جریدے ‘دی انفارمیشن’ کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ