جمعرات,  30 اپریل 2026ء

ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین کیلئےاچھی خبر !پرفارمنس الاونس میں بڑے اضافے کی منظوری

ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین کیلئےاچھی خبر !پرفارمنس الاونس میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف بی آر ان لینڈ ریوینیو ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے،اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کے پرفارمنس الاؤنس میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اضافے کا اطلاق نان گزٹڈ ملازمین اور افسران دونوں پر ہو گا،پرفارمنس الاؤنس کی مد میں سالانہ