پیر,  27 اپریل 2026ء

اپنا کھیت ، اپنا روز گار پروگرام کے تحت 160 ارب کی زمین لیز پر دی جائے گی:عظمیٰ بخاری

اپنا کھیت ، اپنا روز گار پروگرام کے تحت 160 ارب کی زمین لیز پر دی جائے گی:عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت پنجاب میں مثالی اقدام کر رہی ہے، پنجاب کے لوگوں کو اپنا حق لینے کیلئے وزیراعلیٰ کو کہنا بھی نہیں پڑتا، اپنا کھیت ، اپنا روز گار پروگرام کے تحت 160 ارب روپے