بدھ,  11 نومبر 2026ء

اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد اسکول خالی کردیے گئے

اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد اسکول خالی کردیے گئے

میلان(روشن پاکستان نیوز) اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں کے بعد متعدد اسکول خالی کردیے گئے۔ اٹلی کے تقریباً 6 ہزار 300 سرکاری اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئیں تاہم وزیرِ تعلیم جوسیپے ولڈیتارا نے کہا ہے کہ یہ