







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ائیرلائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ 11 ستمبر کو امریکی ائیرلائنز کی پرواز میں پیش آیا جہاں خاتون مسافر