اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے  شرح سود ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے