بدھ,  18 نومبر 2026ء

اسلام آبادتھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں غیر قانونی مذبح خانے کا انکشاف — گدھے، کتے، گیدڑ، کچھوے اور نایاب پینگولین کا حرام گوشت برآمد، غیر ملکی باشندہ گرفتار

اسلام آبادتھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں غیر قانونی مذبح خانے کا انکشاف — گدھے، کتے، گیدڑ، کچھوے اور نایاب پینگولین کا حرام گوشت برآمد، غیر ملکی باشندہ گرفتار

اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین ) وفاقی دارالحکومت میں حرام اور مضر صحت گوشت کے کاروبار کا ایک ہولناک انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ تھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ایک غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر گدھوں،