


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر سید عدنان شاہ کاظمی، پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری یوسف اور دیگر رہنماؤں و کارکنوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں بلدیاتی انتخابات کے